اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور: طلباء و طالبات کے لئے انٹرنیٹ سے آراستہ تدریسی لائحہ عمل

وطن عزیز دنیا کے دیگر ممالک کی طرح کورونا وائرس سے پیدا شدہ بد ترین صورتحال کا سامنا کر رہا ہے۔ وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے اس موقع پر عوام کی حفاظت کے لئے انتہائی موثر اقدامات کیے۔ پہلے ہی مرحلے میں 13 مارچ کو تمام تعلیمی اداروں بشمول جامعات کو 5 اپریل تک کے لئے بند کر دیا ’تمام طلباء و طالبات کو ہاسٹلز خالی کروا کر گھروں کو بھیج دیا گیا۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کا شمار ملک

Read more