جنگل کی آگ: ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات یا کچھ اور
مالاکنڈ ڈویژن کے جنگلات آتشزدگی، 8 مختلف مقامات پر آگ لگنے سے جنگلات کو ناقابل تلافی نقصان جبکہ شانگلہ میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو شانگلہ کے ترجمان شریف خان کے مطابق شانگلہ کے علاقے چکیسر علی جان سر کے پہاڑوں کے جنگلات میں آگ لگنے سے پہاڑوں پر قائم گھر بھی لپیٹ میں آ گئے جس کے نتیجے میں ایک ہی گھر کے 4 افراد جان کی بازی ہار گئے،
Read more
