پنجاب کی خاموشی اور پشتون تحفظ موومنٹ
”جاگ میرے پنجاب کہ پاکستان چلا“ پنجاب کے ایک مشہور شاعر حبیب جالب کی مشہور نظم کا عنوان تھا جو نظم انہوں نے غالبا سقوط ڈھاکہ کے وقت کہی۔ سقوط ڈھاکہ جسے اس وقت بھی اتنا ہی پراسرار رکھا گیا جب یہ سانحہ ہونے کو تھا جتنا آج اسے پراسرار رکھا جارہا ہے ورنہ اس سانحہ سے سیکھنے کو تو بہت کچھ سیکھا جا سکتا تھا۔ محرکات کیا تھے؟ دوریوں کی وجوہات کیا تھیں؟ نفرتوں کے بیچ کیوں دیکھتے ہی دیکھتے قدآور
Read more
