ہم واقعی ہی خوش ہوتے ہیں
امریکہ کو دنیا کا ایک با اثر اور طاقتور ملک قبول کیا جاتا ہے اور یہ ملک فوج، ٹیکنالوجی اور معیشت کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کا تاج بھی اپنے سر سجائے ہوئے ہے۔ اسی وجہ سے دنیا کہ تمام ممالک کے سربراہان یعنی صدر، وزیراعظم کے ساتھ ساتھ لوگ بھی وہاں جانے کا شوق اور زندگی میں ایک بار ضرور کھلی آنکھوں سے خواب دیکھتے ہوئے اس کو پورا کرنے کے خواہشمند رہتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی اس ملک
Read more
