آصف زرداری کے سامنے نواز شریف کا کھسیانا پن

سابقہ حکومتوں نے بدعنوانی کی انتہا کرکے خزانہ خالی کردیا، اب ملک کے دیوالیہ ہونے کا اندیشہ ہے لہذا، ملکی تاریخ کا یہ نازک ترین دور عوام کے صبر وتحمل کا متقاضی ہے۔ انشاءاللہ جلد ہی کرپٹ عناصر کا احتساب کرکے چوروں سے لوٹی ہوئی قومی دولت واپس لے کر ملکی خزانے کو بھر لیا…

Read more