ڈاکٹر ابرار احمد: جو آہا، سو آہا

ڈاکٹر ابرار احمد صاحب سے آخری مرتبہ لمبی گپ شپ علی افتخار جعفری کی بیماری کے دنوں میں ہوئی تھی۔ تنویر جہاں اور انوار ناصر سے پوچھتا رہتا تھا، کبھی کسی سے، کبھی کسی سے، کیا مسئلہ ہے، اٹھ کیوں نہیں رہا، یہ کیسا کومہ ہے، وغیرہ وغیرہ۔ لیکن ظاہر ہے کہ ان سب میں ڈاکٹر صاحب سے مسلسل بات ہونا ہی تھی۔ جعفری کی مسلسل نیند کا پلڑا وہ اپنی مسلسل بیداری سے برابر کیے ہوئے تھے۔ پھر جعفری

Read more

شیراز راج کی کہانی ۔۔۔ شیراز راج کی زبانی

وہ کب ملا کیسے ملا اور کہاں ملا مگر ہم نے ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر لاہور کی سڑکوں پر جی بھر کر آوارہ گردی کی ہر دن ایک نئی کہانی ایک نیا راستہ دن چڑھتے ہی ہم گھروں سے نکلتے تھے اور پھر اپنے دیرینہ دوستوں کے دروازوں پر دستک دیتے تھے چلو اقبال حیدربٹ کی طرف چلتے ہیں اور اس سے سنتے ہیں کہ ناکام ریاستوں کا المیہ کیا ہے وجاہت مسعود کی طرف چلتے ہیں اور

Read more