آزاد کشمیر میں سیاست کے خدوخال

آزاد کشمیر میں سیاسی ایکٹیوازم بہت زیادہ پایا جاتا ہے۔ اس میں وفاق پرست جماعتوں کے ساتھ قوم پرست اور پھر برادریوں کی بنیاد پر سیاست کو اپنی پہچان بنانے کا رواج ہے۔ کسی بھی سیاسی جماعت کو اپنی جگہ بنانے کے لئے بڑے ناموں یا برادریوں کا سہارا لینا پڑتا ہے۔ آزاد کشمیر میں موجود سیاسی جماعتوں پر نظر دوڑائی جائے تو اقتدار میں موجود جماعت مسلم لیگ ن پر راجپوت چھاپ نظر آتی ہے، اسی طرح پیپلز پارٹی

Read more