داروغے : انتہاؤں کا شکار بچے اور ان کا مستقبل
بچپن عمر کا ایک ایسا حصہ جو ایک تو آئندہ کے (اگر عمر سے مہلت ملتی رہے ) پچاس، ساٹھ سالوں کا پاتھ فائینڈر ہے بلکہ ایک ایسا کھلونا ہے جسے اپنی ازلی تنہائی کے آخری ایام میں جب اس کی لو پھڑ پھڑاتی ہے بجھنے سے ذرا پہلے، کا بہترین مصرف بھی۔ ناستلجیا کے شکار/عادی لوگوں کے ان سالوں میں گزر بسر بچپن کی یادوں پر منحصر ہوتا اور روشن تازہ اور کلر فل یادیں اسے کچھ انجوائے ایبل
Read more
