شعبہ آثار قدیمہ اور مقامی زبانیں
آثار قدیمہ سے متعلق سائنسی علوم برصغیر میں نئی فیلڈ ہے نئی اس لئے کہ ماضی قریب میں تدریسی اور سماجی شعبوں میں شامل کردی گئی ہے، جب کے پچھلی صدی سے محققین اور ماہرین آثار قدیمہ اس پر تحقیقات کر رہے ہیں اور مختلف وضاحتیں بھی پیش کرچکے ہیں۔ اس کے برعکس اگر ہم سائنس کی تاریخ پر نظر ڈالیں تو ماضی میں گلیلیو، نیوٹن، میری کیوری، ٹیسلا، ایڈیسن، پاسکل، لوس ڈی بروغلی، برٹرنڈ رسل وغیرہ اپنی نظریات، ایجادات
Read more
