پاکستان کی معیشت کو سہارا
جب بھی ہم بازار سے گزرتے ہیں بڑے اور وسیع بازاروں میں تو دیکھتے ہیں کہ اتنے بڑے بازار میں اتنا زیادہ رش ہوتا ہے۔ پیدل چلنا مشکل ہو جاتا ہے۔ سارا بازار ریڑھی والوں نے لیا ہوتا ہے۔ جبکہ چھابڑی اور ریڑھی والے پچھلی دکانوں کو رینٹ دیتے ہیں۔ مگر اس سے حکومت کو کیا فائدہ، جبکہ گاڑیوں والے سرکار کو ٹیکس دیتے ہیں اپنی گاڑیوں کو ٹوکن لگواتے ہیں۔ تو پھر اس کا رینٹ دکاندار کیوں لیتے ہیں۔
Read more
