جو کرن قتل ہوئی شعلہ خورشید بنی

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ایک سال سے سوشل میڈیا اور نیوز پیپر کی زینت بنی ہوئی ہے میرٹ کی پامالیوں کی وجہ سے اور اقربا پروری کی وجہ سے، یونیورسٹی کے انتظامی حالات انتہائی ناگفتہ ہیں ایچ سی سی سے لے کر ایجوکیشن منسٹری تک کے کان میں جوں تک نہیں رینگتی، کسی میں اتنی جرات اور ہمت نہیں کہ امپورٹڈ پریزیڈنٹ سے معاملات کے بارے استفسار کرے، پچھلے 10 دنوں تک اساتذہ کشمیر ہاؤے پہ دھرنا دیے بیٹھے رہے

Read more