کیا اس بار حج منسوخ ہو جائے گا؟

دنیا بھر کو، کورونا وائرس (COVID 19 ) نامی عالمی وبا نے اپنے گھیرے میں لیا ہوا ہے۔ اب تک (COVID 19 ) سے متاثر ہونے والے ممالک کی تعداد 188 تک جاپہنچی ہے۔ امریکا میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ اسی ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔ اب تک اٹلی ایک لاکھ سے زائد متاثرہ مریضوں کے ساتھ دوسرے، چین تیسرے اور اسپین چوتھے نمبر پر موجود ہے۔ دنیا بھر میں (COVID 19 ) سے ہلاک ہونے

Read more