دیہات کا سادہ تمدن اور بنیادی انسانی ضروریات
زمانہ طالبعلمی میں جب سکول اور کالج میں دیہاتی اور شہری زندگی پر مضمون لکھنے کو کہا جاتا تو میں ایک شعر خصوصا ً لکھتی واہ رے دیہات کے سادہ تمدن کی بہار سادگی میں بھی ہے کیا کیا تیرا دامن زرنگار اس وقت تک کبھی کسی گاؤں کی شکل نہیں دیکھی تھی۔ کبھی کسی گاؤں میں رہنے کا موقع نہیں ملا تھا۔ اس لئے صرف یاد کر کے لکھ دیتی تھی۔ ایک بات پر ضرور مصر ہوتی کہ دیہاتیوں
Read more
