اجتماعی شعور – جرمنی اور پاکستان
میرا کزن جرمنی میں رہتا ہے۔ وہ بتا رہا تھا کہ وہاں ہر چیز کی انشورنس لینا پڑتی ہے۔ گاڑی، صحت، وغیرہ کی انشورنس لازمی ہے۔ اس کے بغیر مسائل کھڑے ہوسکتے ہیں۔ جرمنی منتقل ہوئے زیادہ عرصہ نہیں ہوا تھا کہ میرا کزن اپنی بیوی بچے کے ساتھ دوسرے شہر گیا۔ وہاں گاڑی سے اترتے ہوئے بے دھیانی میں اس کی بیگم نے دروازہ کھولا جو برابر میں کھڑی گاڑی کے دروازے پر معمولی سا نشان ڈال گیا۔ وہاں
Read more
