منشیات کے سوداگر اور بیچاری مائی

ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران یعقوب منہاس 11 مئی کو تعینات ہوئے ہیں۔ اب کراچی پولیس جو بھی کرے گی وہ چاہے اچھا ہو یا برا چیف کے کھاتے میں ہی ڈالا جائے گا، یہ ہی ریت ہے اور یہ ہی رواج۔ ماضی میں پولیس حکام ہو یا کوئی ماہر یہ بات اچھی طرح جانتا ہے کہ منشیات کی فروخت شہر میں اسٹریٹ کرائم کی ایک بڑی وجہ ہے اور اسٹریٹ کرائم کا جن شہر میں کس طرح خون کی ہولی

Read more

ہر روز نئی خبر اور نیا امتحان دینا پڑتا ہے

ہم صحافیوں کی زندگی بھی بہت عجیب ہے، روز ثابت کرنا پڑتا ہے کہ آپ ایک اچھے صحافی ثابت ہوسکتے ہیں ہر روز نئی خبر اور نیا امتحان دینا پڑتا ہے۔ دن کی بڑی خبر کے ساتھ کھڑے صحافی سے رات ہی کو پوچھ لیا  جاتا ہے کہ آج کے لیے ٹھیک ہے؛ پر کل کیا دے رہے ہو؟ ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کسی سمندر کے ساحل پر بیٹھ کر ایک  طویل محنت و مشقت  کے بعد ایک گڑھا

Read more