بھارتی انتخابات کی مختصرتاریخ

بھارت میں 2019 کے انتخابات کا انعقاد 11 اپریل سے شروع ہو گیا ہے جو سات مراحل میں مکمل ہوگا۔ بھارتی لوک سبھا کے سترہویں عام انتخابات میں 70 کروڑ سے زائد ووٹرزحق رائے دہی استعمال کریں گے۔ 19 مئی تک ہونے والے انتخابات میں 543 نشتوں پر ووٹنگ ہوگی جس میں 272 یا زائد پر کامیابی حاصل کرنے والی جماعت فاتح قرارپائے گی۔ بھارتی انتخابات میں ویسے تو ہر بار آگ اور خون کی سیاست کی جاتی ہے۔ مقبوضہ

Read more