ہم قائدین۔ ایک فیملی
مارگلہ کے خوبصورت پہاڑوں کے دامن میں 1700 ایکڑ پر مشتمل پاکستان کی نمبر ون اور عالمی رینکنگ کی چار سو جامعات میں شامل پاکستان کی واحد قائداعظم یونیورسٹی کا قیام 1967 میں عمل میں آیا۔ اس جامعہ کے 38 کے قریب ڈپارٹمنٹ میں ہونے والی ریسرچ کا نہ صرف پاکستان میں بلکہ عالمی دنیا میں اپنا ایک مقام ہے۔ جامعہ کے طلبا و طالبات نہ صرف نصابی سرگرمیوں میں بلکہ غیر نصابی سرگرمیوں جیسے مختلف کھیلوں، ڈرامہ، میوزک وغیرہ
Read more
