جینا ہے تو سدھرنا ہے
سکول سے میرے بچے واپس آئے تو گھر میں ماں نے بتایا کہ آج ان کی ٹیچر کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے۔ اور وہ مر گئی ہے میں ان کے گھر جا رہی ہوں چھوٹی بچی نے ساتھ جانے کی ضد کی تو ماں اس کو بھی ساتھ لے گئی۔ بچی نے پہلی دفعہ ٹیچر کو چپ اور بے سدھ دیکھا تو پاس جا کر بولی ٹیچر آپ بیمار ہیں کیا؟ آپ اپنی ماما کو بولیں وہ آپ کو ڈاکٹر کے
Read more
