دنیا کو اسامہ نہیں ولید علی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد سے میں اس واقعے کے اثر سے خود کو نکال نہیں پارہا۔ نہ جانے کیوں؟ لیکن شاید زندگی میں پہلی بار میں وہ کیفیت سمجھ پارہا ہوں۔ جو ایک عام سے نوجوان کو انتہاپسند بنا دیتی ہے۔ آج شاید مجھے پہلی بار یہ احساس ہو رہا ہے کہ کس طرح امریکی یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے والا نوجوان عالمی دہشت گرد اسامہ بن لادن بن گیا۔ کیسے برطانوی معاشرے میں پلا بڑا عمر شیخ اتنا

Read more

میڈیا کے گمنام ستارے!

بالوں میں چاندی، آنکھوں پر چشمہ اور چہرے پر پریشانی۔ یہ مبشر زیدی سے میرا پہلا شخصی تعارف تھا۔ شخصی اس لئے کہ میری ان سے براہ راست کبھی بات نہیں ہوئی۔ میں یہ بات صاف کردوں کہ یہاں ڈان والے مبشر زیدی کا تذکرہ ہرگز نہیں ہورہا۔ یہاں تو سو لفظوں کی کہانی والے مبشر علی زیدی کی بات ہورہی ہے۔ ویسے تو زیادہ تر قاری مبشر علی زیدی کے نام سے ناواقف ہوں گے۔ لیکن اگر آپ بھی

Read more