رویت ہلال کا مسئلہ اور سائنس

رویت ہلال کے مسئلہ پر فواد چودھری صاحب نے کالم لکھا، قمری کیلنڈر بنانے کا اعلان کیا، پھر شریعت میں موجود احکامات پر نقد فرمائی۔ پھر حسبِ ذائقہ نمک مرچ چھڑکا۔ ان کا اس معاملہ پر نقد فرمانا تھا کہ حضرت کی معیت میں کئی حضرات سینہ تان کر باہر آگئے اور طرح طرح کی عجیب دلیلیں پیش کرنے لگے۔ طنز کے تیر برسانے لگے۔ اور کچھ نہیں ہوسکا تو ایک مزاحیہ قسم کا کالم لکھ مارا۔ مگر ان تمام حضرات سے

Read more