بے بس بیٹا اور حج سے محروم ہوتے والدین

بچپن بہت شرارتوں میں گزرا والدین نے کسی بھی حوالے سے کسی چیز کی کمی ہونے نہیں دی ہر وقت میرے والدین میرے ضد کے آگے جھک جایا کرتے تھے۔ میرے والدین کی شادی کے گیارہ سال بعد بہت دعاؤں اور منتوں کے بعد میری ولادت ہوئی تھی جس کے وجہ سے میں بہت لاڈ پیاراور نازوسے پلا بڑھا ہوں۔ جب تھوڑی بہت سمجھ بوجھ آنے لگی تو سمجھ پایا کہ میرے والدین اپنی ہر خواہش کو پسِ پشت رکھ کر

Read more