کرونا اور سنتِ صحابہ

رسول اللہﷺ کی ختم نبوت کا ایک مظہر یہ بھی ہے کہ آپﷺ کے اصحاب کی مجموعی سیرت میں اللہ تعالیٰ نے امت کی کامل راہنمائی رکھی ہے۔ موجودہ حالات کا شکار ہر طبقہ اپنے لئے صحابہ کرام کی سیرت سے راہنمائی حاصل کرسکتا ہے۔ صحت مندوں کے لئے : : اس وبائی صورتحال میں جو لوگ صحتمند ہیں۔ ان کے لئے حضرت عمر فاروق اور حضرت عمرو بن العاص کا طرز عمل راہنما کی حیثیت رکھتا ہے۔ حضرت عمر

Read more