خود کشی: آگاہی نہیں مکمل تربیت کی ضرورت ہے
بظاہر موت کے سامنے انسان بے بس ہے مگراس بے بسی کے باوجود زمین پر موجود معلوم مخلوقات میں صرف انسان ہی ہے جو کم از کم اپنی زندگی کے دوران اپنے آپ کو ایکو سسٹم سے بالاتر سمجھتا ہے۔ وہ تقریباً ہر چیز کھا جاتا ہے لیکن خود کو کسی کی خوراک بننے نہیں دیتا۔ سائنسی ایجادات کے ذریعے اپنی زندگی کو آسودہ بنانے، خوب صورت اور صحت مند رہنے اور بڑھاپے کی طرف سے دکھائی دینے والی عجلت
Read more
