کرکٹ کی واپسی اور ہمارا استقبال
موجودہ حکومت سے اگر کسی چیز میں بہتری لانے کی امید تھی تو وہ شاید کرکٹ کے اندر بہتری تھی کیونکہ وزیراعظم خود اپنے دور کے عظیم کرکٹر رہے ہیں ایک یہی کام تو ہے جس کے لیے ان کی صلاحیتوں پر سوال اٹھانا ممکن نہیں۔ لیکن افسوس کہ یہاں بھی کارکردگی وہی ہے جو حکومت ملک کے باقی شعبوں میں پیش کر رہی ہے۔ بڑی مشکل سے بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کا راستہ ہموار ہو رہا ہے لیکن
Read more
