توہین رسالت اور ہماری ذمہ داریاں

دین اسلام پوری انسانیت کے لئے ایک جامع اور اکمل قانون لے کر آیا ہے۔ انسانی اعمال کا کوئی بھی مناقشہ ایسا نہیں کہ جس کے لئے اسلامی تعلیمات میں کوئی حکم یا اس بارے میں کوئی رہنمائی نہ ہو۔ خصوصا مسلمانوں کی اخلاقی زندگی ہو یا علمی، سیاسی ہو یا معاشرتی، دینی ہو یا دنیاوی، حاکمانہ ہو یا محکومانہ یہ دین اسلام ہی ہے جو زند گی کے ہر فرد کے لئے ایک اکمل اور جامع ترین قانون اپنے

Read more