صنف نازک اور اس کا استحصال۔ ایک جائزہ

عورت صنف نازک نہیں ہے۔ نا کبھی تھی نا کبھی ہو گی۔ یہ میری رائے ہے۔ اگر آپ کی رائے کے مطابق عورت صنف نازک ہے بھی تو یہ ہماری رائے کا اختلاف نہیں بلکہ ہمارے ذہنوں میں موجود نازک کی تعریف کا فرق ہے۔ عورت تخلیقی مراحل سے گزرتی ہے۔ تخلیق۔ ایک نئی زندگی کی تخلیق۔ صرف یہ ہی نہیں بلکہ ایک نئے وجود کو جنم دینے کی ساتھ ساتھ وہ اس عورت کا اپنا بھی دوسرا جنم ہوتا

Read more