کچھ تو کہو ستم کشو، فریاد کچھ تو ہو

سٹالن زدہ (سٹالنسٹ کا لغوی معنی) روس کا ایک واقعہ ہے۔ ضلع کے سیاسی کارکنان کی ایک کانفرنس جاری تھی۔ روایت کے مطابق اختتام پہ کامریڈ سٹالن کی بے کراں شان میں تالیوں اور نعروں کا طوفانِ بدتمیزی گرم کیا جانا تھا۔ بندہ پرور تمام شرکاء نے تالیوں کے لیے ہاتھ اُٹھا تو لیے اب ہاتھ گرانے کی بیوقوفی یا گستاخی کس نے کرنی تھی؟ اسی کانفرنس میں پارٹی کے ضلعی سیکرٹری اور ایک مقامی کاغذ بنانے والی فیکٹری کے

Read more

ایک اور ریفارمیشن کی ضرورت

ہٹلر ایک ہیبت و صولت والا حکمران تھا۔ کچھ ایسی ہی بات میرے ایک دوست نے مجھے کی تھی تب یہ جملہ عجیب لگا تھا۔ کافی عرصہ بعد سوچا تو کہیں پڑھی اک بات یاد آئی کہ تاریخ کو دیکھنے کے بہت سارے زاویے ہوسکتے ہیں۔ شاید میرے دوست کا مطلب تھا کہ ہٹلر جیسا مطلق العنان کوئی نہیں گزرا۔ اب یہ بات کماحقہ درست ہے۔ میرا مقصد گو کہ آج تاریخ کو غلط مذہبی پیشوائی کے نتیجے میں پیدا

Read more