نیت صاف
حبیب ایک خوش شکل خوش لباس سلجھا ہوا خوبرو نوجوان تھا۔ بھری جوانی میں ہی داغ مفارعت دے جانے والے اس کے والد نے اپنے پسماندگان میں اس سمیت تین بیٹیاں اور ایک بیوہ چھوڑی، جیسا کہ دستور ہے۔ اس کی والدہ نے اللہ کے سہارے اپنی سلائی مشین کے ساتھ مشینی زندگی گزاری، یہاں تک کہ ایک بیٹی کی شادی دوسری کی منگنی کے ساتھ ساتھ حبیب بھی یونیورسٹی پہنچ گیا۔ وہ ایک ذمہ دار فرد تھا اسے تعلیم
Read more
