لڈو پیٹھیاں والے

ہم سب لوگ اپنے اپنے گھروں میں بیٹھے ہوتے ہیں کہ اچانک ہماری سماعتوں سے مختلف اشیائے خورونوش فروخت کرنے والوں کی صدائیں ٹکراتی ہیں۔ مختلف اشیا فروخت کرنے والے ہمارے محسن ہیں کہ وہ ہمیں دن میں متعدد بار یاد کراتے ہیں کہ ہم نے ابھی تک فلاں فلاں چیز نہیں خریدی یعنی وہ اپنی پُرخلوص لاؤڈ اسپیکری آوازوں سے ہمیں نہ صرف خوابِ غفلت سے جگاتے ہیں بلکہ ہمیں لوئے لوئے بھانڈہ بھرنے کی ترغیب بھی دیتے رہتے

Read more