مستقبل کے معمار۔ خطرات سے دوچار

کرونا وبا کی تباہ کاریاں ہر شعبے میں بے مثال ہیں۔ جو لوگ اس کی زد میں آ کے جان گنوا بیٹھے ان کی تعداد ہزاروں میں ہے جو دوبارہ صحتمند ہوئے اور کلمہ شکر پڑھا ان کی بھی کثیر تعداد ہے۔ مگر یہ حقیت اپنی جگہ موجود ہے کہ اس کے اثرات نے تمام شعبہ ہائے زندگی کو متاثر کیا۔ اس کالم میں تعلیمی پہلو پر بات کی جائے گی دیکھنا یہ مقصود ہے کہ وقتی نقصان کتنا ہے؟

Read more