پورنو اور فکشن

۔ منٹو کی کہانی ”بو“ بنت میں موضوع اور ڈکشن میں پینیٹریٹ ہو کر قاری تک پہنچتی ہے۔ وہاں تھوڑا تلذذ ہے مگر بو بو کو ریپلیس کر کے جب پڑھنے والے کو پہنے پھرتی ہے تو وہ بھیگی کالی بھٹیارن ایکراس دی سوسائٹی مہک بکھیرتی دہلیز پار کرتی ہے۔ ” ٹھنڈا گوشت“ پڑھ کر آدمی مزہ لینے کی بجائے خود ٹھنڈا ہونے لگتا ہے۔ تلذذ لیتے قاری اپنے آرگنز ٹٹولنے لگتے ہیں۔ تسلی ہونے پر شرمندہ نظر آتے۔ اسی

Read more

”سُرمئی نیند کی بازگشت” میں خواب کی چاپ

”سُرمئی نیند کی بازگشت” میں جیسے خوابوں کی چاپ سے منسلک تاریخ مرتب کی جا رہی ہو، پیش منظر کا نوحہ کہتی نطمیں پچھوکڑ کا عکس بنتی کوئی تبدیلی دکھاتی آہ و زاری کرتی گلی گلی نظر آتی ہیں۔ شاعر (نصیر احمد ناصر) نے کچھ نظمیں دوستوں کے نام کر کے انہیں بھی اپنی شاعری کے قبیلے میں اور قریب کرنے کی ترکیب سوچی ہے۔ یہ ایک خوبصورت قدم ہے کہ ”آ ملے ہیں سینہ چاکانِ چمن سے سینہ چاک”۔

Read more