دوسرا موقعہ
میں مر چکا تھا۔ میرا مردہ اور بے جان جسم میری آنکھوں کے سامنے بیڈ پہ پڑا تھا۔ زندگی کی کوئی رمق اس میں باقی نہیں بچی تھی۔ میں سوچنے لگا کہ ابھی کچھ ہی دیر پہلے تو میں سونے کے لئے لیٹا تھا۔ بظاہر کوئی ایسی بیماری نہیں تھی مجھے کہ جو جان لیوا ثابت ہوتی۔ مجھے یاد نہیں پڑ رہا تھا کہ آخری بار میں ڈاکٹر کے پاس کسی سنجیدہ مسئلے کے لئے کب گیا۔ پھر یہ کیسے
Read more

