معاشرے کی تعلیمی ترقی میں نئے نوجوان چہرے
دنیا کے ہر روز معاشرے میں قومیں ترقی کر رہی ہیں اور تبدیلی کی طرف گامزن ہیں اس تبدیلی کی بنیاد تعلیم ہے جس کے ذریعے معاشرے میں فرسودہ نظام کو ختم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جب کوئی قوم اپنی کمزوری کو سمجھ جائے تو وہ اسے جڑ سے پکڑ کر ختم کر سکتا ہے۔ اسی طرح معاشرے میں تعلیم کو عام کرنے کے لئے پہلے اس معاشرے کے لوگوں کی ذہنیت اور اس میں موجود کمزوریوں کو
Read more

