کیا تعلیمی اصلاحات کے بغیر ریاست مدینہ کا حصول ممکن ہے؟
٫ وزیراعظم عمران خان نے جب قوم سے یہ وعدہ کیا کہ وہ اس ملک پر ریاست مدینہ کا نظام رائج کرنا چاہتے ہیں تو پوری قوم نے انہیں بہت سراہا اور امیدیں لگائیں کہ ان کے معاملات بہتر طریقے سے حل ہوں گے۔ اگر ریاست مدینہ کے نظام کا مطالعہ کیا جائے تو یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہوجاتی ہے کہ اس کی بنیادیں بہتر تعلیمی نظام پر رکھی گئیں تھیں۔ اور یہ بات بھی واضح ہو
Read more
