سیاستدانوں کو کیوں گندا کیا گیا؟
اسباب کی تقسیم منصفانہ ہوتی رہے تو نہ گھر ٹوٹتے ہیں اور نہ ہی ملک۔ فیصلہ سازی کا اختیار اگر کسی ایک شخص یا گروہ کے ہاتھ میں چھوڑ دیا جائے تو اسباب کی تقسیم میں بندر باٹ کا احتمال اتنا ہی زیادہ ہوجاتا ہے جتنا کوئی ایک فریق طاقتور اور با اثر ہوتا ہے۔ فیصلہ سازی۔ اور قوت نافذہ پر اثرانداز ہونے کے لئے کی جانے والی سرگرمیوں ہی کو سیاست کہا جاتا ہے۔ ریاست کی اکائی فرد ہے
Read more
