اخبار بینی میں کمی کے اسباب

مطالعہ شوق کا محتاج ہوتا ہے یہ جس کو میسر ہو جائے اس کی پیاس تا عمر سلامت رہتی ہے۔ یہ انسان کی شخصیت اور اس کی اخلاقی قدروں کو سنوارتا ہے۔ انسان کی زندگی مختلف مراحل سے گزرتی ہے ان مرحلوں میں انسان کو طرح طرح کے مسائل سے نبردآزما ہونا پڑتا ہے یہ انسانی تجربات کے ساتھ ساتھ مطالعہ کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ اخبار کا مطالعہ پہلی سیڑھی کا پائیدان ہے۔ اخبار پڑھے لکھے انسان کی زندگی

Read more