ایفیڈرین ، آئس اور حنیف عباسی

ایفیڑرین، آئس، کرسٹل، ڈانس ڈرگ، پارٹی ڈرگ، بہت سے لوگوں کے لیے شاید یہ عام فہم لفظ نا ہوں، لیکن اگر آپ کا کوئی پیارا آج کل نشے کی لت کا شکار ہے تو آپ آئس نامی ڈرگ سے ضرور واقف ہوں گے۔ جس نے آج کل کی نوجوان نسل کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے، دیوانہ بنا دیا ہے، شروع شروع میں مشہور یہ تھا کے یہ ڈرگ امریکی فوجیوں کے لیے براستہ پاکستان آئی تھی جب وہ

Read more

پشاور روتا رہا

خود کش کے لفظی مطلب ہے خود کو مار دینا۔ لیکن یہ کیسے لوگ ہیں جو خود کو تو مار دیتے ہیں ساتھ ساتھ ہزاروں بے گناہوں کو بھی مار دیتے ہیں۔ کبھی کسی مجمع میں کبھی کسی شاہراہِ پر کبھی کسی سیاسی تقریب میں کہیں نا کہیں آے دن ایسا ہوتا رہتا ہے۔ اور میرے پیارے پشاور کا تو نصیب ہی ایسا ہے۔ آج سے دس سال قبل ہم یونیورسٹی میں پڑھتے تھے۔ تب یہ وقت تھا کے ہر

Read more

فیس بک کے سند یافتہ ملا

ابھی کچھ دن ہوئے میری پہلی تحریر ہم سب پر شایع ہوئی۔ میرے مطابق اپنی تحریر کہیں شایع کرنا ایسا ہے جیسے آپ اپنے تخیل کا دروازہ کھول کر قارئین کو اندر جھانکنے کی دعوت دیتے ہیں۔ فیس بک پر ہمیشہ دو قسم کی شخصیات دیکھنے کو ملتی ہیں۔ ایک تو ”دیسی لبرل“ جن پر بات پھر کبھی ہو گی۔ اور ایک ” فیس بک کے سند یافتہ ملا ”۔ جن کا کام ہے یہ فیصلہ کرنا کے آیا آپ

Read more

بارش کا کل اور آج

گوڈے گوڈے پانی چھم چھم چھم، بچپن سے ہی آپ سب نے چھم چھم میں یہ جملہ ضرور سُنا ہوگا، لڑکپن کی بارش میں دوستو کے ساتھ مل کر سموسہ پکوڑے اور چپس کھانے کو بھی کافی انجوائے کیا ہوگا، میٹرک میں ساون کے موسم پر شاید کوئی مضمون بھی لکھا ہو، جس میں ساون کے پَکْوان کالی گھٹا کا اٹھنا بوندوں کی کن من اور موسم کے جل تھل ہونے جیسے الفاظ بھی ضرور لکھے ہوں گے۔ اور جوانی

Read more

چلو سجنو ”سنجو“ دیکھنے چلو

بچپن سے ہی مجھے سنجے دت بہت پسند تھا۔ جیسے جیسے بڑے ہوئے تو پسند بھی بدلتی گئی۔ اور شارخ خان سلمان سے ہوتے ہوتے گذشتہ کچھ سال سے رنبیر کپور پر آ کر ٹھہر گئی۔ اب جیسے ہی پتہ چلا کے ” سنجو“ فلم آ رہی ہے۔ جو کپ ہمارے دو پسندیدہ ہیروز کا سنگم ہے۔ تو صبر نا ہوا اور پہنچ گئے سنیما۔ ایک ٹکٹ میں دو کا مزہ لینے۔ سنجو شروع ہوئی۔ گانا آیا ”کیا یہی پیار

Read more