پنجابی زبان کے لیے عربی رسم الخط کیوں؟
یہ الف ب پ والا رسم الخط جسے ہم لوگ عرف عام میں فارسی رسم الخط کہتے ہیں دراصل عربی رسم الخط ہے۔
سنسکرت اور پنجابی سمیت اس خطے کی تمام پرانی زبانیں جن میں ایران کی فارسی زبان بھی شامل ہے، یہاں کی انڈو یورپی زبانوں کے خاندان سے تعلق رکھتی ہیں جبکہ عربی زبان مشرق وسطی کے سامی زبانوں کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے، جن میں عربی اور عبرانی زبانیں شامل ہیں۔ سنسکرت اور فارسی زبانیں عربی زبان سے سینکڑوں ہزاروں سال پرانی ہیں۔
Read more
