کیا غازی خالد توہین رسالت کا مرتکب ہوا؟

پچھلے دنوں پشاور کی عدالت میں ایک نوجوان خالد نے توہین رسالت کے ایک ملزم طاہر شمیم احمد کو قتل کر دیا۔ بظاہر یہ واقعہ بھی توہین رسالت کے نتیجے میں ہونے والے قتل کے تمام دوسرے واقعات کی طرح تھا۔ لیکن قتل کرنے کے فوراً بعد قاتل نے کچھ ایسے دعوے کیے جنہوں نے اس واقعہ کو اپنی نوعیت کے ہونے والے دوسرے تمام واقعات سے مختلف کر دیا۔ وقوعہ کے فوراً بعد قاتل یعنی خالد نے ایک شخص

Read more