ڈوبتی ناؤ میں ہرگز نہ سیاست کی جائے
”حاکم وقت کی خواہش ہے کہ حکومت کی جائے ورنہ حالات تو ایسے ہیں کہ ہجرت کی جائے ” اس وقت ملک کو معاشی بحران کے چنگل سے نکالنے کے لیے صاحب اقتدار کو اپنی انا کو ذبح کرنا پڑے گا۔ اپنی سیاست کو ملکی مفاد پر ترجیح دینے کی بجائے پاکستان کو آگے رکھ کے فیصلے کرنے پڑیں گے۔ سیاسی عدم استحکام ملک کو ڈیفالٹ کی طرف لے کر جا رہا ہے۔ ہمیں اپنی انا سے نکل کر اہم
Read more
