حساس ادارے: احساس سے عاری
دنیا بھر میں حساس ادارے اپنے ملک و قوم کی سلامتی کا حلف اٹھاتے ہوئے اپنی خدمات پیش کرتے ہیں لیکن پاکستان میں ”جس کی لاٹھی اس کی بھینس“ کا قانون لاگو ہے۔ کمزوروں اور بے قصوروں پر الزامات کی بوچھاڑ کر کے جعلی مقابلوں میں ابدی نیند سلا دیا جاتا ہے جبکہ دہشتگرد اور اثر و رسوخ کے حامل کرپٹ افراد دندناتے پھرتے ہیں۔ ملک بھر سے آئے روز ہزاروں وارداتوں کی خبروں کا وقتی چرچہ ہوتا ہے۔ حکومت
Read more
