تحریک انصاف: بوئے گل پھیلتی کس طرح جو ہوتی نہ نسیم

جنرل الیکشن بالآخر کامیابی سے اختتام پذیر ہوئے۔ امن و امان کی صورتحال انتہائی اطمینان بخش رہی جس کا کریڈٹ تمام سیکیورٹی اداروں کو جاتا ہے۔ بلوچستان میں اک افسوسناک واقعے کے علاوہ ہر طرف خیریت رہی۔ عمران خان کی پارٹی پاکستان تحریک انصاف بہت سے تجزیوں اور خدشات کے برعکس جیت گئی اور موجودہ صورتحال یہ ہے کہ وفاق اور دو صوبوں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں حکومت بنانے جا رہی ہے۔ عمران خان وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھانے سے

Read more