پشتون خواتین جرگہ نظام: ایک اچھی پیشرفت

پاکستان میں خواتین کا سیاسی، قانونی اور معاشرتی استحصال کوئی انوکھی بات نہیں جو سنی نہ گئی ہو، اور پشتون معاشرے میں، یہ استحصال بہت حد تک پھیل گیا ہے۔ خواہ وہ برطانوی نوآبادیاتی دور کے دوران ہو یا افغان جنگ کے بعد، پشتون خواتین کے ساتھ یہ نا انصافی طویل عرصے سے عروج پر ہے۔ قبائلی اضلاع میں، خواتین کے بارے میں معاشرتی رویوں، جیسے صنفی امتیاز، جنسی طور پر ہراساں کرنے، جہیز، گھریلو تشدد، غیرت کے نام پر

Read more