کورونے سے بچ بھی گئے تو خوف مار ڈالے گا

تمام رات کروٹیں بدل بدل کسی اذیت کی طرح گزاری جاتی ہے۔ نیند کا نہ آنا بھی کسی وائرس نما چیز کی نذر ہو چکا ہے۔ ذہنی دباؤ اس قدر بڑھ چکا ہے کہ کوئی چھوٹی موٹی خوشی بھی کورونا کا شکار ہو کر رہ جاتی ہے۔ بچوں کو گلیوں میں کھیلتے کودتے دیکھتا ہوں، تو اندر ہی اندر کڑھتا رہتا ہوں کہ ان کے والدین کیسے سکون میں ہوں گے؟ یا ہو سکتا ہے کہ اس جان لیوا وبا

Read more