اقلیتی طالب علم اور ان کے تعلیمی مسائل
چھوٹی بہن نے روایتی نمبروں میں پچھلے ماہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات پاس کیے تو تمام گھر والوں کو اس کی تعلیم کے لیے کسی اچھی یونیورسٹی میں داخلے کی فکر لاحق ہوئی۔ بڑا بھائی ہوتے ہوئے ساری ذمہ داری میرے کندھوں پر تھی۔ چند دن تو بہن کو ساتھ لیے خاصی یونیورسٹیوں کے چکر لگائے (تاکہ اس سارے عمل سے گزرتے ہوئے اس کے عملی تجربے میں بھی مزید اضافہ ہو) ، پرائیویٹ اور پبلک سیکٹر کی چند ہی یونیورسٹیاں
Read more
