احوال امریکہ میں فضائی سفر کا

اقبال تو ہمیں شاہین ہی سمجھتے رہے مگر سچ یہ ہے کہ پرواز یا بہر حال فضائی سفر میں ہم آج بھی اسی طرح سے تذبذب کا شکار ہوتے ہیں جیسے بینک جاکر۔ ایسے ایسے کارنامے کر چکے ہیں کہ اپنی مثال آپ ہیں۔ درست وقت کا ٹکٹ خریدنے سے لے کر صحیح دروازے سے جہاز میں داخل ہونے تک غلطی کے بیسیوں مواقع ہیں اوراب تو فضائ میزبان جب تک پرواز سے کچھ دیر پہلے تک برقی آلات بند نہ

Read more