لاحاصل کی تلاش
ایک غریب بچہ کھلونوں کی دکان کے باہر کھڑا ہے لیکن وہ اپنی پسند کا کھلونا خریدنے کی طاقت نہیں رکھتا، پر کیا کرے خواہش کو بھی دل سے نکال نہیں سکتا ۔اس کی آنکھوں کی حسرت ہاے، کیا کیا رنگ رنگ چھلکتے ہیں اس کی آنکھوں سے سے،اس کے چہرے کی معصومیت، یوں لگتا ہے کہ اگر اس کو ہوا بھی چھو گئی تو بکھر جائے گا، اس کی آنکھوں سے سارے موتی گر جائیں گے اور دل جو
Read more
