کھلاؤ سونے کا نوالہ، رکھو شیر کی نظر
بچپن سے یہ کہاوت مختلف مقامات پر سنتی آئی مگر کبھی سمجھ نہ آ سکا یا سمجھنے کی کوشش نہ کی یا یوں کہہ لیں جس جس سے جس کے بارے میں سنی کچھ اچھا تاثر نہ ملا۔ کبھی کسی کے شوہر کے لیے ایسا سنا کہ بیوی کو کھلاتا سونے کا نوالہ ہے مگر ہے شیر کی نظر اس لیے بیوی خوش نہیں ہے، تو کبھی ساس کے بارے میں سنا کہ بہو پہ شیر کی نظر رکھی ہے
Read more
