انسان اور حیوان میں فرق
انسان اور حیوان میں بہت مماثلتیں ہیں۔ مثلاً سانس لینے کے لئے ہوا کی ضرورت، زندگی کی نشوونما کے لئے پانی اور خوراک کی طلب، دیکھنے کے لئے آنکھیں، سننے کے لئے کان، انسانوں کی طرح نظام انہضام چلنے کے لئے پاؤں، مذکر اور مونث بچوں کی پیداوار، ان کی خوراک کے لئے جسمانی دودھ کی موجودگی اور ان کی حفاظت کی فکر وغیرہ تمام خصوصیات میں مماثلت کے باوجود ایک فرق جو انسان اور جانور میں تفریق کرتا ہے
Read more
