کورونا وائرس، فاقہ کش مزدور طبقہ اور فلاحی ادارے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا 38 لاکھ سے زائد انسانوں کو بیمار اور تقریباً 2 لاکھ 87 ہزار کو ہلاک کر چکی ہے۔ اب تک اس وائرس سے پاکستان میں تقریباً 32 ہزار متاثر جبکہ 730 کے قریب جاں بحق ہوچکے ہیں۔ اس عالمگیر وبا نے امیر غریب کا فرق مٹا کر سب کو برے طریقے سے جھنجھوڑ کر دکھ دیا ہے۔ کورونا وائرس سے کاروباری زندگی کو تباہ ہوگیا ہے۔ کروڑوں لوگ اپنی ملازمتیں کھو
Read more
